ایل و سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، دوافراد شہید
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے نکرن سیکٹر میں شہری آبادی کو بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
بھارتی فوج کی فائرنگ سے 45 سالہ عبدالجلیل اور 3 سالہ نوشین شہید ہوگئے۔
بھارتی فائرنگ و گولہ باری سے 3 شہری زخمی بھی ہوئے۔
بھارتی گولہ باری سے 3 گھر بھی جل کر خاکستر ہو گئے۔
مزید خبریں
پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
پنجاب میں گندم بحران : وزیراعظم کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک
’سر فخر سے بلند کردیا‘ وزیراعظم کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد
کچے میں پولیس اور رینجرز سے مقابلے میں ڈاکو ہلاک، 2 پولیس رضا کار زخمی
گورنر پنجاب سلیم حیدرکی تقریب حلف برداری ملتوی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.