کاروبار اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 12:10am ملک میں سونے کے بڑھتے داموں کو بریک لگ گیا سونے کے بھاؤ میں یکدم 4 ہزار 200 کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 58 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے