دنیا شائع 19 اپريل 2024 11:38am اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی، جو اسلام کی تبلیغ کرنے لگا امریکی میرین سے تعلق رکھنے والے فوجی نے مسجد کو بم سے اڑانے کا مںصوبہ بنایا تھا
دنیا شائع 19 اپريل 2024 09:26am امریکہ نے سیکیورٹی کونسل میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرار داد ویٹو کردی 15 رکنی ممبران میں سے 13 ممبران نے فلسطین کی رکنیت کی حمایت کی تھی
دنیا شائع 13 اپريل 2024 06:54pm چائے میں بلیچ ملا کر قتل کی کوشش کرنیوالی بیوی کو شوہر نے پکڑوا دیا شوہر نے خفیہ کیمروں کی مدد سے اہلیہ کو جیل بھجوا دیا ہے
دنیا شائع 02 اپريل 2024 02:13pm امریکہ میں علیحدگی پسند سکھوں کے ’خالصتان ریفرنڈم‘ کا آغاز پنجاب ریفرنڈم کمیشن کے مطابق ریفرنڈم کا اگلا مرحلہ 28 جولائی کو کالگری کینڈا میں ہوگا
دنیا شائع 30 مارچ 2024 11:56am امریکہ نے 2 ہزار بموں سمیت اربوں روپے کا اسلحہ اسرائیل بھیجنے کی منظوری دے دی واشنگٹن اسرائیل کو سالانہ 3 ارب 80 کروڑ ڈالرز کی فوجی امداد دیتا ہے۔
دنیا شائع 01 مارچ 2024 09:12am ’پاکستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کریں‘ ، ڈیموکریٹس قانون سازوں کا بائیڈن کو خط مشترکہ خط میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے پہلے ایک شفاف اور قابل اعتماد تحقیقات کا مطالبہ
لائف اسٹائل شائع 31 جنوری 2024 12:17pm ’یہ خُدا کا حکم تھا‘ ، پادری اور اہلیہ نے لاکھوں ڈالرزکرپٹو کرانسی فراڈ کر ڈالا 'ہوسکتا ہے خُدا کی بات سمجھنے میں مجھ سے غلطی ہوئی ہو' گرفتاری کے بعد بیان
لائف اسٹائل شائع 30 دسمبر 2023 02:29pm امریکا: مالیاتی مسائل سے دوچار بھارتی فیملی اربوں روپے کے بنگلے میں مردہ پائی گئی فیملی نے امریکا میں 19 ہزار مربع فٹ پر محیط یہ جائیداد 40 لاکھ ڈالر میں خریدی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 06:25pm بیٹ واپس کرنیوالے جج پی ٹی آئی حکومت میں ایڈووکیٹ جنرل تھے، فضل الرحمان ایسے میں ہم کیا توقع رکھیں فیصلے کس بنیاد پر کررہے ہیں، فیصلوں پر قوم اعتماد نہیں کرتی، امیر جے یو آئی
دنیا شائع 23 دسمبر 2023 09:41am امریکا نے اسرائیلی بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ایران پر لگادیا ایران طویل عرصے سے خطے میں عدم استحکام کے لیے حوثیوں کی حوصلہ افزائی میں اس طرح کی مدد کرتا رہا ہے، امریکی ترجمان
کھیل شائع 21 دسمبر 2023 02:25pm ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا، متوقع تاریخ سامنے آگئی پاک بھارت کے علاوہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کا مقابلہ بھی گروپ اسٹیج میں ہونے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 12:03pm آرمی چیف سے امریکی کمانڈر سینٹ کام کی ملاقات، تربیتی رابطوں کوفروغ دینے پر اتفاق ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتِ حال سےمتعلق باہمی تعاون پربھی گفتگو کی گئی۔
دنیا شائع 16 دسمبر 2023 08:01pm امریکی بحری بیڑے کو خلیج ہرمز سے بھگانے کا ایرانی دعویٰ اس حوالے سے جاری ایک ڈرون فوٹیج پر ابہام پائے جاتے ہیں۔
دنیا شائع 12 دسمبر 2023 08:34am پاکستانی رہنماؤں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکا سابق ممبران افغان پارلیمنٹ کو کرپشن پر نامزد کرنے کے لیے کارروائی کر رہے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 02:50pm پی ٹی آئی کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی، عمران کی نااہلی کا تاثر درست نہیں، بابر اعوان عمران خان امریکی سفارتکار کو بلوا کر اپنی بے گناہی ثابت کرنا چاہتے ہیں, پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 03:47pm پاک امریکا مذاکرات کیلئے ایک اور امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا امریکی خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ گذشتہ رات پاکستان سے دوحہ روانہ ہوئے، ذرائع
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 12:11pm عمران نے خصوصی عدالت میں امریکا پر الزامات لگائے، ان کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے: عطا تارڑ سابق وزیراعظم نے دوران ٹرائل وہی پرانی باتیں کیں جو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، لیگی رہنما
دنیا شائع 05 دسمبر 2023 12:08pm غزہ: اسرائیل نے حملے تیز کردیے، شمالی غزہ میں 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے حماس کے 200 سے زائد ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے
دنیا شائع 04 دسمبر 2023 08:51am امریکا: گھر میں چاقو کے وار سے 4 افراد قتل، مشتبہ شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک مشتبہ شخص نے پولیس اہلکاروں پر بھی حملہ کیا جس سے دو اہلکار زخمی ہوئے، امریکی میڈیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 01:26pm افغان صورتحال پر پاک امریکا مذاکرات اگلے ہفتے ہوں گے امریکی نمائندہ خصوصی سمیت اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد کا دورہ کرے گا، ذرائع
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 01:09pm پاکستان سے امریکا جانے والے افغان باشندوں کیلئے ہاٹ لائن قائم ہاٹ لائن امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے قائم کی گئی
کاروبار شائع 28 نومبر 2023 10:32am ایران گیس لائن پر پابندیوں سے استثنیٰ کیلئے پاکستان کے امریکا سے مذاکرات پاکستان اور ایران اس منصوبے کی بحالی میں مصروف ہیں، ذرائع
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 11:17am چیٹ جی پی ٹی کی کمپنی نے چیف ایگزیکٹو افسر کیوں برطرف کیا، وجہ جان کر پاکستانی حیران رہ جائینگے چیٹ جی پی ٹی کے اجراء کے بعد آلٹمین مصنوعی ذہانت کے ماہر بن کر ابھرے تھے
دنیا شائع 16 نومبر 2023 12:10pm پاکستانی نژاد عدیل منگی امریکی عدالت میں دوسرے مسلمان جج نامزد عدیل منگی سینیٹ سے منظوری کے بعد امریکی تاریخ میں فیڈرل ایپلز کورٹ کے پہلے مسلمان جج بن جائیں گے
دنیا شائع 08 نومبر 2023 03:26pm صیہونی فوج کی بمباری سے مزید 300 فلسطینی شہید، امریکا کی غزہ پٹی پر قبضے کی مخالفت امریکا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا، امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 08 نومبر 2023 08:52am پاکستانی فورسز پر حملوں سے آگاہ ہیں، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا، امریکا پاکستان میں کسی ایک پارٹی یا حکومت کو ترجیح نہیں دیتے، ویدانت پٹیل
دنیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 11:39am الیکشن کے دوران عمران خان کے جیل میں رہنے پر تبصرے سے امریکہ کا انکار یقینی بنایا جائے کہ انتخابات پاکستانی عوام کے فائدے کے لئے ہوں، ترجمان محکمہ خارجہ
دنیا شائع 05 نومبر 2023 06:17pm ’غزہ پر نیوکلئیر حملے کا امکان‘، ایران کی امریکا کو سخت وارننگ غزہ میں سب جنگجو ہیں، اسرائیلی وزیر
دنیا شائع 01 نومبر 2023 04:00pm ایرانی سپریم لیڈر کا مسلم ممالک سے اسرائیل کو تیل اور خوراک کی برآمدات روکنے کا مطالبہ فلسطینیوں کیخلاف صیہونی حکومت ہی نہیں بلکہ امریکا اور برطانیہ بھی برابر کے شریک ہیں، آیت اللہ خامنہ ای
دنیا شائع 31 اکتوبر 2023 10:34am امریکا میں 6 یونیورسٹیوں کیخلاف طلبا نے قانون شکنی کا مقدمہ دائر کر دیا ہر یونیورسٹی نے فوسل فیول میں دسیوں یا یہاں تک کہ کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی، طلبا کا الزام