پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 09:21pm وزیراعظم کا بجٹ میں غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ کھاد پر سبسڈی براہ راست کسانوں تک پہنچانے کے لیے ایک جامع پلان تشکیل دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 03 جون 2023 05:13pm چیف جسٹس نے سپریم کورٹ ملازمین کا اسپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کردیا ڈپٹی رجسٹرار ایڈمن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 08:20am قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی اجلاس وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کے باعث ملتوی کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 01 جون 2023 05:22pm وزیراعظم شہباز شریف 3 جون کو ترکیہ کا دورہ کریں گے وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 01:37pm حکومت کو قانون سازی پر سپریم کورٹ سے مشاورت کرنی چاہیے، چیف جسٹس سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 07:44pm عمران اسماعیل، علی زیدی، اور خسرو بختیار سمیت مزید رہنماؤں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 23 مئ 2023 11:53pm وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 02:16pm انتخابات نظرثانی کیس: دو صوبوں کےعوام کے حقوق انتخابات سے جڑے ہیں، سپریم کورٹ تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل مسترد کرنے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 03:47pm 9 مئی ہنگامے: وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی کابینہ کی راولپنڈی میں انشورنس ٹریبونل قائم کرنے کی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 11:56am گوادر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان ضمانت پر رہا عدالت کا 3 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 17 مئ 2023 12:46pm کوئی سیاسی جماعت پاکستان مخالف نہیں، نہ غداروں پر مشتمل ہے، صدرمملکت سب سے گزارش کرتا ہوں کہ ٹھنڈے اور گہرے سانس لیں، صدر
پاکستان شائع 17 مئ 2023 11:59am حساس ادارے کے افسران بن کر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ملزمان نےشہری سےایک کروڑ 5 لاکھ روپے ہتھیائے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:09am این ایس سی کی شرپسندوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی تائید، 9 مئی یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان گناہگاروں کو سزا ملے گی تو پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھے گا، وزیراعظم
پاکستان شائع 15 مئ 2023 02:44pm چیف جسٹس اور دیگرججز کیخلاف ریفرنس کیلئے قومی اسمبلی میں تحریک منظور خصوصی کمیٹی بنے گی، تجویز خواجہ آصف نے پیش کی
پاکستان شائع 15 مئ 2023 01:56pm قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا اجلاس میں تینوں مسلح افواج کےسربراہان شریک ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:00am فوج کے دفاتر پر حملہ کرنے والوں کو سزائیں دلوانے کیلئے ٹیمیں سرگرم لاہور جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے بیشتر شرپسندوں کی شناخت
پاکستان شائع 12 مئ 2023 05:16pm قائمہ کمیٹی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور نہ ہوسکا توہین پارلیمنٹ بل پرآئندہ ہفتےدوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 09:27pm اسلام آباد پولیس پر فائرنگ، پی ٹی آئی مشتعل کارکنان کا سری نگر ہائی وے پر احتجاج جی الیون اور جی تھرٹین میں پولیس اور مشتعل مظاہرین آمنے سامنے آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 01:40pm لاہور جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے چند شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی دیگر کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 09:53am پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں پرویزالہٰی کی عبوری ضمانت میں توسیع
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ