پاکستان شائع 16 فروری 2024 12:05pm پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے رابطے بحال۔ لطیف کھوسہ کا لیاقت بلوچ کو ٹیلیفون 'سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کا راستہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 08:21pm پارٹیوں میں شمولیت کا آخری روز، بلوچستان اور سندھ سے منتخب آزاد اراکین کے اہم فیصلے آزاد اراکین مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت سے رابطے میں ہیں
پاکستان شائع 15 فروری 2024 03:54pm پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نومنتخب ایم پی اے کو پولیس نے گرفتار کرلیا احمر رشید بھٹی پی پی 165 لاہور سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے
پاکستان شائع 15 فروری 2024 03:25pm ’پی پی کیلئے دوٹوک موقف‘ عمران خان سے ملاقات کرنے والے بیرسٹر سیف نے کیا بتایا؟ عمران خان اپنی ٹرین مس کرچکے ہیں، جب بات کرنے کا وقت تھا اس وقت انکار کردیا، پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:21pm پنجاب اسمبلی کے مزید 4 آزاد ارکان آئی پی پی میں شامل مزید 10 سے 15 اراکین چند روز میں آئی پی پی میں شامل ہو جائیں گے، علیم خان
پاکستان شائع 14 فروری 2024 04:20pm جماعت اسلامی کا حکومت سازی کے لیے پی ٹی آئی سے تعاون سے انکار جماعت اسلامی کی تحریک انصاف سے اتحاد کے حوالے سے ابتدائی مشاورت مکمل
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:59pm حکومت سازی کے بعد ایک اور محاذ، لاہور کے 5 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا گھوٹکی، کوہاٹ اور خوشاب کے متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں پر بھی کل دوبارہ پولنگ ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:03pm نوازشریف اور شہباز شریف میں مشاورت مکمل، 25 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان ایم کیو ایم کو 3 سے 5 وفاقی وزارتیں دیے جانے پر معاملات زیر غور
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 08:28pm وزارتیں لیے بغیر پیپلز پارٹی وفاق میں ن لیگ کی حمایت کرے گی، پی ٹی آئی حکومت کا امکان ختم ہوگیا، بلاول کمیٹی بنانے کا فیصلہ، بلاول کے وزیراعظم نہ بننے پر اپوزیشن میں بیٹھنے کی رائے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:45pm جہانگیر ترین نے سیاست چھوڑ دی، سراج الحق امیرجماعت اسلامی کےعہدے سے مستعفی، پرویز خٹک کا بھی اہم فیصلہ استحکام پاکستان پارٹی کی چیئرمین شپ اور سیاست دونوں سے الگ ہورہا ہوں، جہانگیر ترین
پاکستان شائع 12 فروری 2024 03:46pm کالز پکڑی گئیں، 9 مئی کے واقعات دہرانے کا منصوبہ بنا ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کسی صورت میں 9 مئی کا واقعہ نہیں دہرانے دیں گے، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 01:38pm پی پی، پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتیں واضح، ن لیگ کو دو صوبوں میں اتحاد بنانا ہوگا قومی اسمبلی کے ساتھ صوبائی اسمبلیوں میں بھی کشمکش
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 10:22am میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا رات گئے 10 سے 12 دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر 3 اطراف سے حملہ کیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:09pm نواز شریف نے آزاد امیدواروں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی، فضل الرحمان سے بھی رابطہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت بنانے کی کوششیں تیز کردی گئیں
پاکستان شائع 05 فروری 2024 07:08pm نواز شریف اور ان کی فیملی شیر پر ٹھپہ نہیں لگا سکیں گے شریف فیملی کو عقاب پر ٹھپہ لگانا پڑے گا
کاروبار شائع 04 فروری 2024 08:37pm پاکستان کے سب سے بڑے بائیو گیس پلانٹ کا افتتاح بائیو گیس پلانٹ میں روزانہ 1600 کلو گوبر استعمال ہوگا
پاکستان شائع 03 فروری 2024 03:51pm محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ 9 مئی کو ریاست کیخلاف جنگ قرار دے دیا قائمہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر نے سانحہ 9 مئی کی رپورٹ کی توثیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 07:04pm پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات مؤخر کردیے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات ری شیڈول ہونے کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 08:59pm پنجاب کابینہ نے 3 ایم پی او کے نفاذ میں توسیع کی تجویز مسترد کردی تھری ایم پی او کے نفاذ کی تجویز کو کابینہ نے اتفاق رائے سے مسترد کیا ہے، عامر میر کی تصدیق
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 09:24pm عام انتخابات کے لیے تعلیمی اداروں میں طویل تعطیلات کا اعلان محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا