کاروبار اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 08:54am آئی ایم ایف شرائط پر جنوری سے گیس مزید 200 فیصد مہنگی ہونے کا خدشہ صارفین کو 458 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا، ذرائع
کاروبار شائع 22 نومبر 2023 11:04pm آئی ایم ایف کا دوسری قسط سے پہلے ایک اور مطالبہ سامنے آگیا پاکستان کو آئی ایم ایف سے 8 دسمبر تک 70 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
کاروبار شائع 22 نومبر 2023 08:15pm ملکی برآمدات کو بڑھانے کے لیے نگراں حکومت کا بڑا فیصلہ نگراں حکومت نے ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسلز تشکیل دے دیں
کاروبار شائع 22 نومبر 2023 02:58pm سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کاامکان بجلی کی پیداواری قیمت 14روپے 93پیسے فی یونٹ مقرر کی جائے، گدو کمپنی کی درخواست
کاروبار شائع 22 نومبر 2023 01:06pm حکومت کا ممنوعہ اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ممنوعہ اشیاء پر پابندی سے متعلق اعلی سطحی کمیٹی بنا دی گئی، ذرائع
کاروبار شائع 21 نومبر 2023 07:01pm ایس ای سی پی نے اشتہارات پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے اشتہارات پر پابندی سے متعلق نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،...
کاروبار شائع 21 نومبر 2023 09:56am بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں سی پی پی اے نے بجلی مہنگی کرنے کیلئےنیپرا میں درخواست دائر کردی
کاروبار شائع 20 نومبر 2023 12:33pm ٹیکس کے شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات کا فریم ورک تیار ایف بی آر کے مختلف شعبوں میں تبدیلیوں کی تجویز، ذرائع
کاروبار شائع 20 نومبر 2023 10:34am رواں مالی سال پاکستان کے قرضے 818 کھرب تک پہنچ جائیں گے، آئی ایم ایف بجٹ خسارہ اور سود کی ادائیگی مختص رقم سے زیادہ ہوں گے
کاروبار شائع 18 نومبر 2023 06:12pm حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین مقرر
کاروبار اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 08:11pm مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ، 25 اشیائے ضروریہ مہنگی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے
کاروبار اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 09:43pm ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی رقم ملک میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے استعمال کی جائے گی
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 04:32pm سیگریٹ سے موجودہ ٹیکس وصولی ناکافی قرار، اضافے کی سفارش عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر آؤٹ لک جاری کردیا ہے
کاروبار شائع 15 نومبر 2023 11:46pm پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی
کاروبار اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 11:47am بینکوں کے منافع پر 40 فیصد کا بھاری ٹیکس لگانے کا فیصلہ، شرح سود نہیں بڑھے گی اگلے چند روز میں امید ہے اچھی خبرملے گی، حکام وزارت خزانہ
کاروبار شائع 15 نومبر 2023 12:58am 71 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات مکمل معاہدے کا ڈرافٹ آج تیار کیا جائےگا، ذرائع کا دعویٰ ہے آئی ایم ایف پاکستان کی معاشی پیشرفت سے مطمئن ہوگیا ہے
کاروبار شائع 14 نومبر 2023 07:03pm سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.25 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری ڈسکوز کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی نے سماعت مکمل کر لی
کاروبار شائع 14 نومبر 2023 11:36am پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل پر ریلیف ملنے کا امکان ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں بھی کمی متوقع ہے، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 07:22pm حکومت اورآئی ایم ایف کے درمیان شرح سود میں اضافہ نہ کرنے پر اتفاق آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینے سے پہلے دوست ممالک سے براہ راست یقین دہانی مانگ لی
کاروبار شائع 14 نومبر 2023 10:39am پالیسی سطح مذاکرات، آئی ایم ایف پاکستان کو مطالبات و سفارشات سے آگاہ کرے گا دوسری قسط ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے دسمبر کے آغاز میں ادا کر دی جائے گی، ذرائع
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ