سیگریٹ سے موجودہ ٹیکس وصولی ناکافی قرار، اضافے کی سفارش
عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر آؤٹ لک جاری کردیا ہے
عالمی بینک نے سیگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کی سفارش کردی ہے، اور سیگریٹ سے موجودہ ٹیکس وصولی کو ناکافی قراردے دیا ہے۔
عالمی بنک نے پاکستانی معیشت پرآؤٹ لک جاری کردی ہے، جس میں عالمی بینک نے ٹیکس میں اضافے کیلئے سفارشات کردی ہیں۔
عالمی بینک نے آؤٹ لک میں سیگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصول صلاحیت سے کم قرار دے دی، اور بتایا ہے کہ پاکستان نے مالی سال 2021 میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ریونیو میں جی ڈی پی کا صفر اعشاریہ 5 فیصد جمع کیا۔
جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیگریٹ پر ٹیکس وصولی میں جی ڈی پی کا حصہ صفر اعشاریہ 19 فیصد تھا، حالیہ برسوں میں سگریٹ پر ٹیکس وصولی نسبتاً مستحکم رہی ہے۔
tax
Income Tax
tax year 2023
مزید خبریں
کاروباری شخصیات بیرونی منڈیوں کو اپنا ہدف بنائیں، نگراں وزیراعظم
پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کو موجودہ درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
کراچی: شاپنگ مال میں آتشزدگی کے واقعے کا مقدمہ درج، رہائشیوں کو گھروں میں جانے کی اجازت
ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس میں صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
کراچی : سول اسپتال کے سرجیکل آئی سی یو میں آگ لگ گئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.