کاروبار پیٹرول اور ڈیزل سستا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گیا، نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 12:00am
کاروبار پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالرز کا قرضہ جلد فراہم کرنے کی درخواست پاکستان اور چین کے حکام کے درمیان بات چیت کا عمل جاری ہے تاکہ ری فنانسنگ کے تمام مرحلوں کو جلد از جلد حتمی شکل دی جا سکے: ذرائع شائع 04 اگست 2026 02:16pm
کاروبار حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھادیں پیٹرولیم ڈویژن نے 29 جولائی کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 29 جولائ 2026 09:13pm
کاروبار پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کیا ہیں؟ پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 08:46am
کاروبار حکومت نے آئل ٹینکر کنٹریکٹرز کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی وفاقی حکومت کے آئل ٹینکر کنٹریکٹرز کے وفد سے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ شائع 27 جولائ 2026 06:59pm
کاروبار پیٹرول اور ڈیزل کی آج کی قیمتیں مجموعی طور پر پیٹرول 24 روپے 47 پیسے اور ڈیزل 60 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے شائع 27 جولائ 2026 02:28pm
کاروبار 195 روپے کا پیٹرول 335 روپے کا کیسے بیچا جا رہا ہے؟ عوام سے وصول کیے جانے والے ٹیکسوں کا سچ پیٹرولیم مصنوعات پر ان بھاری ٹیکسوں کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کا گراف مسلسل اوپر جا رہا ہے۔ شائع 26 جولائ 2026 11:28am
کاروبار پیٹرول اور ڈیزل کی آج کی قیمتیں پیٹرولیم ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 26 جولائ 2026 08:32am
کاروبار آج پیٹرول اور ڈیزل کس قیمت پر فروخت ہو رہا ہے؟ اوگرا نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد 25 جولائی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. اپ ڈیٹ 25 جولائ 2026 01:40pm
کاروبار پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کے نرخ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 02:57pm
کاروبار پیٹرول اور ڈیزل کے آج کے نرخ پیٹرولیم ڈویژن نے نئے نظام کے تحت 23 جولائی کے لیے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 08:25am
پاکستان سرکاری ملازمین کے نئے پے اسکیلز اور الاؤنسز نافذ، تنخواہوں میں اضافہ کنوینس الاؤنس کی تمام نئی شرحوں کا اطلاق بھی یکم جولائی 2026 سے نافذ تصور کیا جائے گا۔ شائع 22 جولائ 2026 10:17am
کاروبار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آج کے نرخ اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2026 01:23pm
کاروبار حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر پیٹرول پمپ مالکان کا پمپس بند کرنے کا اعلان وزیر پیٹرولیم کے ساتھ مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے: چیئرمین آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن شائع 21 جولائ 2026 08:55pm
کاروبار پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ڈیزل مہنگا ہوگیا پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 21 جولائ 2026 08:24am
کاروبار 'فکسڈ ٹیکس اسکیم' میں رجسٹریشن کا طریقہ کار جاری، چھوٹے تاجروں کو کیا فائدہ ہوگا؟ دکانوں پر افسران کے داخلے پر پابندی اور پی او ایس مشین سے چھٹکارا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 01:17pm
کاروبار عوام کو بڑا جھٹکا! حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیں پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 10 جولائ 2026 11:45pm
پاکستان بجلی صارفین کیلئے بری خبر ، ایک ماہ کیلئے بجلی 33 پیسےفی یونٹ مہنگی اضافہ جولائی کے بلوں میں وصول کیا جائے گا، کے الیکٹرک صارفین بھی شامل، نوٹیفیکشن جاری شائع 09 جولائ 2026 08:59am
کاروبار مالی سال 26-2025: پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس تنخواہ دار طبقے نے ادا کیا رئیل اسٹیٹ اور ریٹیل سیکٹر کے مجموعی ٹیکس سے بھی زیادہ محصولات قومی خزانے میں جمع کرائے شائع 04 جولائ 2026 12:36pm
کاروبار عوام کے لیے اچھی خبر: حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی اوگرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ شائع 30 جون 2026 10:02pm