معاملات پر مذاکرات کررہے ہیں ،شہریار آفریدی
وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار افریدی نے کہا ہے کہ معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں اگر جلاؤ گھراؤ ہوا تو قانون حرکت میں آئے گا،وہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔
شہریار آفریدی نے مزید کہا کہ معاملے کو مذاکرات سے حل کرلیں گے،تاہم جلاؤگھیراؤہوگاوہاں قانون حرکت میں آئےگا۔
شہریارآفریدی نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کومسلسل صورتحال سےآگاہ کیاجارہاہے، اپوزیشن سے مکمل ہم آہنگی ہے، تمام فریقین کی مشاورت سےفیصلےہورہے ہیں۔
مزید خبریں
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت
عمران خان نے ڈیل نہ کرنے کا اعلان کردیا
وفاقی پولیس کو اسمگلنگ کیخلاف کارروائی کے اختیارات مل گئے
پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم
منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے، اہم ملاقاتیں متوقع
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.