عمران خان کیا قسم بھول گئے؟ احسن اقبال
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں خودکشی کرلوں گا مگر پیسے نہیں مانگوں گا، عمران خان کیا قسم بھول گئے؟
احسن اقبال نے آئی ایم ایف کے پاس جانے پر وزیراعظم کے خلاف تنقید کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عالمی گداگر بن کر پوری دنیا سے پیسے مانگ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا آئی ایم ایف سے ڈیل پہلے ہی ہوچکی اب صرف ڈرامہ کیا جارہا ہے۔
سابق وزیر داخلہ نے مزید کہاان کی نافذکی گئی اقتصادی پالیسیاں امیروں کیلئے ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.