Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

لاہور:بیٹےکی گھریلوجھگڑے پروالد اور 2بہنوں کو قتل کرکےخودکشی

اپ ڈیٹ 25 اپريل 2019 06:04am
فائل فوٹو فائل فوٹو

لاہور:لاہور کے علاقے شفیق آباد میں بیٹے نے گھریلو جھگڑے پر والد اور 2بہنوں کو قتل کرکےخودکشی کرلی۔

لاہورکےعلاقےتھانہ شفیق آباد کی حدود میں رات گئےقتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی،جہاں گھریلو تنازعے پراویس نے فائرنگ کرکے اپنے والد ریاض اور 2بہنوں مریم اور سدرہ کو قتل کرکے خودکشی کرلی جبکہ بھائی فرحان زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیا۔

پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹےکرکے تفتیش شروع کر دی۔

اہل علاقہ کاکہناہےکہ اویس اپنی طلاق یافتہ بیوی سے دوبارہ شادی کرناچاہتاتھاتاہم تنازعہ شدت اختیارکرنےپرقتل تک پہنچ گیا۔

ایس پی سٹی کاکہناتھاکہ واقعہ کے بارے کوئی بھی رائے رکھنا قبل از وقت ہو گا تفتیش جاری ہے۔

اویس کے بھائی فرحان کے بیان کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے ،قتل کےواقعےکےبعد علاقےمیں سوگ کی فضا چھاگئی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div