بھارتی انتخابات کا 5واں مرحلہ :7ریاستوں کی 51نشستوں پر پولنگ
نئی دہلی :بھارت کی7ریاستوں میں انتخابات کے 5ویں مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے ۔
بھارتی انتخابات کے 5ویں مرحلے میں 7ریاستوں کی 51نشستوں پرپولنگ جاری ہے،بہار، مغربی بنگال،اتر پردیش،راجسھتان اور جھاڑ کھنڈ میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
اتر پردیش کی نشست امیٹھی پر بھی آج ووٹنگ ہو رہی ہے،جس پر کانگریس چیف راہول گاندھی امیدوار ہیں۔
دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں انتخابی ڈرامےکےپانچویں مرحلے پربھی ہڑتال اورانتخابات کا بائیکاٹ ہے۔
پلواما اور شوپیاں میں ہڑتال جاری ہے، جگہ جگہ قابض بھارتی فوج تعینات ہے ۔
بھارتی فورسز کی جانب سے پرامن مظاہرین پر پیلٹ گنز کا استعمال بھی کیا گیا ،جس سے 2درجن سے زائد کشمیری زخمی ہوگئے۔
مزید خبریں
دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ بنانے کی تیاری
عراق میں ہم جنس پرستی اور جنس کی تبدیلی کے خلاف قانون منظور
فلسطین نواز مظاہرین احتجاج کے بھوکے تھے، ماہرین کی انوکھی منطق
جاسوس عورتیں ہوس پرست مردوں کو کیسے پھانستی ہیں؟ سابق خاتون روسی جاسوس کے انکشافات
ہندو حکمرانوں کے مظالم پر تنقید سے مودی کے تن بدن میں آگ لگ گئی
بھارتی مصالحہ جات کمپنیوں کی جانچ پڑتال کے دوران ہوشربا انکشافات
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.