بھارتی وزیراعظم نے ایک بار پھر پاکستان پر الزام تراشی شروع کردی
بشکک:بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے ایک بار پھر پاکستان پر الزام تراشی شروع کردی، مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے کہا پاکستان دہشتگردی کیخلاف اقدامات کرے۔
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرارہے،ایک بار پھر بھارتی وزیراعظم نےپاکستان سے مذکرات پر انکارکردیا ۔
مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی پھیلانے والے بھارت نے ساتھ ہی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کاوشوں کو نظر انداز کردیا۔
بشکک میں چینی صدر سے سائیڈ لائن ملاقات میں نریندرمودی نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف ٹھوس اقدامات کرے ،بھارت دہشتگردی سے بھارت متاثر ہورہاہے،پاکستان کودہشتگردی سے پاک ماحول بناناہوگا۔
مزید خبریں
اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملےکی حمایت سے انکار
حماس نے جنگ بندی کی تجاویز قبول کرلیں
کراچی کے گینگسٹر سے ایف بی آئی ایجنٹ بننے والا کامران فریدی امریکی جیل سے رِہا
اسرائیل نے رفح پر حملہ شروع کردیا، 8 بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید
روسی صدر نے دنیا بھر میں نیوکلئیر ہتھیار برسانے کی تیاری کرلی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.