Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا

صیہونی طیاروں کی کارپٹ بمباری سے 20 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے
شائع 07 مئ 2024 07:49am
علامتی تصویر / فائل
علامتی تصویر / فائل

اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا۔

صیہونی طیاروں کی کارپٹ بمباری سے 20 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

مشرقی رفح میں 10 سے زائد مکان بھی تباہ ہوئے۔

اسرائیل نے حماس کی جانب سے جنگ بندی تجاویز پر رضا مندی کے بعد حملہ کیا۔

وسطی غزہ کے البریج مہاجر کمیپ پر بھی اسرائیل فوج نے گولہ باری کی۔

شہدا کی مجموعی تعداد 34 ہزار 735 ہوگئی۔ 78 ہزار سے زائد زخمی بھی ہوئے۔

Gaza Ceasefire

Israel Attack on Rafah

Israel Gaza War