Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

آرمی چیف کاپاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ

شائع 12 دسمبر 2019 01:04pm
آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےپاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا۔جہاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پی اے سی کامرہ کے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فضائیہ کی کامیابیوں کو سراہا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےخودانحصاری کےلئے پی اے سی کی کاوشوں کی تعریف کی اور پی اے سی کے مختلف منصوبوں میں بین الاقوامی معیار اپنانے کے عمل کو بھی سراہا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div