شوگر انکوائری کمیشن نے وفاقی وزیر اسد عمر کوآج طلب کر لیا
اسلام آباد:شوگر انکوائری کمیشن نے وفاقی وزیر اسد عمر کوآج طلب کر لیا ، اسد عمر تحقیقاتی کمیشن کو ای سی سی کے فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن نے وفاقی وزیر اسد عمر کو آج طلب کر لیا ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ڈی جی ایف آئی اے کو اپنی پیشی کی خواہش ظاہر کی تھی۔
وفاقی وزیر اسد عمر تحقیقاتی کمیشن کو اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کے فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔
سابق وزیر اعظم شاید خاقان عباسی نے بھی ایف آئی اے کو اسد عمر کو بلانے کی درخواست کی تھی۔
مزید خبریں
اعلی عدلیہ میں کمرشل قوانین کی سماعت کیلئے الگ نظام بنانے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور
آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
ٹانک میں فورسز کا آپریشن، سیشن جج کے اغواء میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک
عوام پاکستان کے خلاف کھڑے ہیں، عمران خان سے منسوب خط برطانوی جریدے میں شائع
مفتاح اسماعیل نے عمران خان اور دیگر کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا
سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین عہدے سے مستعفی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.