جاپان کا 28 سالہ سومو ریسلر کورونا وائرس سے جاں بحق
کورونا وائرس ایسی عالمی وباء ہے جو ہر خاص و عام شخص کو اپنی لپیٹ میں لے رہیی ہے، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جاپان کا 28 سالہ سومو ریسلر کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق 28 سالہ شوبشی 10 اپریل کو کورونا کا شکار ہوئے تو ٹوکیو کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ حالت بگڑنے پر انہیں 19 اپریل کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔
مہلک وائرس کے باعث جاپانی ریسلر کے متعدد اعضا ناکارہ ہوگئے تھے۔
مزید خبریں
سابق فاسٹ بالر عمر گل دوران انٹرویو رو پڑے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا
آئی پی ایل، دہلی میں میچ کے دوران گیند منہ پر لگنے سے تماشائی زخمی
اسکواش کے میدان سے پاکستان کیلٸے اچھی خبر آگئی
اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کر دی، ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.