Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

سیکریٹری ہیلتھ سروسز تنویر قریشی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

شائع 18 مئ 2020 03:03pm

وزیراعظم نے سیکرٹری ہیلتھ سروسز ڈاکٹر تنویر قریشی کو عہدے سے ہٹا دیا،  گریڈ بائیس کے سئنئر افسر عامر اشرف خواجہ نئے سیکرٹری ہیلتھ تعینات ، اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے نوٹفکیشن جاری کر دیا۔

 وزیراعظم نے سیکرٹری ہیلتھ سروسز ڈاکٹر تنویر قریشی کو عہدے سے ہٹا دیا۔

سیکرٹری ہیلتھ سروسز ڈاکٹر تنویر قریشی کو او ایس ڈی بنا دیا،

ڈاکٹر تنویر قریشی اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

گریڈ بائیس کے سینئر افسر عامر اشرف خواجہ کو سیکرٹری ہیلتھ تعینات کر دیا گیا۔ گریڈ بائیس کے عامر اشرف خواجہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تھے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div