طیارہ لینڈنگ گیئر فیل ہونے کے بعد پرندوں سے ٹکرایا، رپورٹ
ایوی ایشن حکام کو طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق طیارہ لینڈنگ گیئرجام ہونے کے بعد طیارہ پرندوں سے بھی ٹکرایا، گیئرخراب ہونےکےبعدپائلٹ طیارےکوقواعد کے مطابق لینڈنگ کیلیے نیچے لائے۔
ذرائع کے مطابق اسی دوران طیارےکے دونوں انجن جزوی طور پر بند ہوگئے، اور انجنز سے کم طاقت ملنے کے سبب جہاز کی بلندی انتہائی کم ہوتی گئی۔
ذرائع کے مطابق کچھ ہی دیر میں جہاز اپنی بلندی برقرار نہ رکھ سکا، اور اس موقع پر پائلٹ نے مے ڈے کی کال دی۔
ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رن وے پر پہنچنے سےپہلےہی طیارہ مکانات سےٹکرا گیا،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ طیارہ مکانات کی بالائی منزل سے ٹکرایا اس وقت وہ گلائیڈ کر رہا تھا۔
مزید خبریں
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہِ پاکستان کا امکان، پرتپاک استقبال کی تیاریاں جاری
9 مئی صرف فوج نہیں پورے پاکستان کا مقدمہ ہے، جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کریں، ڈی جی آئی ایس پی آر
سونے کی قیمت میں معمولی کمی
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی کوشش نہیں کر رہے، فیصل کریم کنڈی
شکارپور میں ’چوری‘ کا معاملہ: قبائلی گروہوں میں فائرنگ سے 3 افراد قتل
پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلیے اصلاحات کررہے ہیں، اطلاق تمام اداروں پر ہوگا، وزیر قانون
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.