برازیل میں کوروناوائرس کے یومیہ ہزاروں کیسز رپورٹ ہونے لگے
برازیلا:امریکا کےبعد اب برازیل کوروناکا مرکزبن گیا،وائرس کے یومیہ ہزاروں کیسز رپورٹ ہونے لگے۔
برازیل میں 3لاکھ 76ہزار 669افراد وائرس کا شکار ہیں ،جبکہ اب تک 23ہزار 522افراد جان سے گئے ۔
ادھرامریکانےکوروناوائرس کےکیسزاضافےپربرازیل سے آنےوالےغیر ملکیوں پر پابندی لگادی۔
روس میں بھی کورونا وائرس سے اب تک3لاکھ53ہزارسےزائدافراد کورونا کاشکارہوچکے ہیں جبکہ اموات 3ہزار633تک جاپہنچیں ۔
مزید خبریں
دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ بنانے کی تیاری
عراق میں ہم جنس پرستی اور جنس کی تبدیلی کے خلاف قانون منظور
فلسطین نواز مظاہرین احتجاج کے بھوکے تھے، ماہرین کی انوکھی منطق
جاسوس عورتیں ہوس پرست مردوں کو کیسے پھانستی ہیں؟ سابق خاتون روسی جاسوس کے انکشافات
ہندو حکمرانوں کے مظالم پر تنقید سے مودی کے تن بدن میں آگ لگ گئی
بھارتی مصالحہ جات کمپنیوں کی جانچ پڑتال کے دوران ہوشربا انکشافات
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.