ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کےساتھ تعلقات ختم کرنےکااعلان
امریکا نےعالمی ادارہ صحت کےساتھ تعلقات ختم کردیے ۔امریکی صدر ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ چین کا عالمی ادارے پر مکمل کنٹرول ہے، وہ اس کی کٹھ پتلی بنا ہوا ہے۔
امریکی صدرنے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس میں الزام عائد کیا کہ چین کا ڈبلیو ایچ او پر مکمل کنٹرول ہے۔ تنظیم نے چین کو وائرس کےحوالے سے ذمہ دار نہیں ٹھہرایا۔
صدرٹرمپ نےکہا کہ فنڈزسے عالمی سطح پر ہنگامی پبلک ہیلتھ کی ضروریات کو پوراکیا جائے گا ۔
ٹرمپ نےعالمی ایجنسی کی فنڈنگ پہلے ہی معطل کررکھی تھی۔
صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں چین اور کئی دیگر موضوعا ت پر بات کرنے کے بعد کوئی سوال نہیں لیے۔
مزید خبریں
آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پاکستان تحریک انصاف نے وائٹ پیپر جاری کردیا
ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین عہدے سے مستعفی
پشاور ہائیکورٹ: مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پر وزیراعلیٰ اور اسپیکر سے جواب طلب
انتخابی عذرداری کیس: اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے فارم 45 طلب
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.