دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات 3لاکھ 68ہزار ہوگئیں
نیویارک:دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات 3لاکھ 68ہزار ہوگئیں جبکہ 61لاکھ افراد مہلک وائرس سے متاثرہیں۔
کورونا وائرس سے امریکا میں ایک لاکھ 5ہزار سے زائد اموات ہوچکیں جبکہ برازیل میں 28ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔
اس کے علاوہ کورونا کے باعث ایران میں مزید 57اور سعودی عرب میں 22افراد جاں بحق ہوئے۔
مزید خبریں
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پر ٹرمپ کا ردِعمل
دبئی میں پھر موسلادھار بارشیں ، سڑکیں تالاب بن گئیں, فلائٹ آپریشن متاثر
دلہا دیر سے کیوں آیا؟ دلہن نے شادی سے ہی انکار کر دیا
بھارت، چین، روس اور جاپان کو اجنبیوں کے خوف نے گھیر رکھا ہے، صدر بائیڈن
فلسطینی نژاد امریکیوں کے اہلِ خانہ کو غزہ سے لانے کا امریکی منصوبہ
سعودی عرب نے اس سال حاجیوں کیلئے اہم شرط عائد کردی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.