سنیل گروور کی مداح اداکاراؤں میں ایک اور اضافہ

شائع 18 مئ 2017 01:47pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

کپل شرما شو کے سابق اداکار سنیل گروور گزشتہ دنوں دبئی میں کامیڈی شو کے سلسلے میں موجود تھے اور ان کے شو میں  جلوہ گر تھیں بولی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی ۔

شلپا نے اس بارے میں ٹوئٹ بھی کیا اور سنیل کے ساتھ اپنی ایک سیلفی اپ لوڈ بھی کی۔

جس کے جواب میں سنیل نے ایک ٹوئٹ کی۔

 

لگتا ہے سنیل کا کپل شرما شو چھوڑنا ان کے مداحوں کو زرا سا بھی ناگوار نہیں گزرا ہے۔

بشکریہ انڈیا ٹوڈے