دنیا کے 6 خطرناک ترین سوئمنگ پول
اگر آپ کہیں گھومنے جائیں اور وہان سوئمنگ پول مل جائے تو یقیناً آپ کی خوشی کی قابل دید ہوتی ہے۔ لیکن دنیا میں کچھ سوئمنگ پول ایسے بھی ہیں جن میں جانے سے پہلے آپ دس مرتبہ سوچیں گے۔
Marina Bay Sands Hotel
سنگا پور میں واقع ہوٹل کی چھت پر موجود تین ایکڑ پر بنا ہوا یہ سوئمنگ پول رونگٹے کھڑے کردیتا ہے، اس پول سے سنگا پور کا بہترین نظارہ کیا جاسکتا ہے۔
Hierve el Agua
میکسیکو میں واقع اوکساکا وادی کے اوپر بنا یہ پول قدرتی اور مصنوعی پتھروں سے بنا ہے۔
InterContinental Dubai Festival City
دبئی میں واقع اس پول کا 82 فٹ کا حصہ عمارت کے کنارے سے باہر نکلا ہوا ہے۔
Belmond Hotel Caruso
اٹلی میں واقع یہ انفینیٹی پول امالفی کوسٹ کا بہترین نظارہ بھی فراہم کرتا ہے۔
Hotel Indigo
ہانگ کانگ کے ہوٹل کا یہ پول وان چائی کا سانسین روک دینے والا نظارہ دیتا ہے۔
Hanging Gardens of Bali
یہ جڑواں پول بالی کے برساتی جنگلات پربنے ہیں۔
بشکریہ msn.com
























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔