دنیا کے 6 خطرناک ترین سوئمنگ پول

شائع 09 جون 2017 11:57am

3

اگر آپ کہیں گھومنے جائیں اور وہان سوئمنگ پول مل جائے تو یقیناً آپ کی خوشی کی قابل دید ہوتی ہے۔ لیکن دنیا میں کچھ سوئمنگ پول ایسے بھی ہیں جن میں جانے سے پہلے آپ دس مرتبہ سوچیں گے۔

Marina Bay Sands Hotel

1

سنگا پور میں واقع ہوٹل کی چھت پر موجود تین ایکڑ پر بنا ہوا یہ سوئمنگ پول رونگٹے کھڑے کردیتا ہے، اس  پول  سے سنگا پور کا بہترین نظارہ کیا جاسکتا ہے۔

Hierve el Agua

2

میکسیکو میں واقع اوکساکا وادی کے اوپر بنا یہ پول قدرتی اور مصنوعی پتھروں سے بنا  ہے۔

InterContinental Dubai Festival City

3

دبئی میں واقع اس پول کا 82 فٹ کا حصہ  عمارت کے کنارے سے باہر نکلا ہوا ہے۔

Belmond Hotel Caruso

4

اٹلی میں واقع یہ انفینیٹی پول امالفی کوسٹ کا بہترین نظارہ بھی فراہم کرتا ہے۔

Hotel Indigo

5

ہانگ کانگ کے ہوٹل کا یہ پول وان چائی کا سانسین روک دینے والا نظارہ دیتا ہے۔

Hanging Gardens of Bali

6

یہ جڑواں پول بالی کے برساتی جنگلات پربنے  ہیں۔

بشکریہ msn.com