Aaj News

سفیرالہٰی

لائف اسٹائل شائع 13 اگست 2022 04:12pm

‘توہینِ پرچم نامنظور’

‘توہینِ پرچم نامنظور’
پاکستان کے آئین کے مطابق قومی پرچم پر اضافی الفاظ، نعرے، نمبر یا تصویر نہیں لگائی جا سکتی۔ جھنڈے کو گندی سطح یا زمین پر رکھنا یا پاؤں سے چھونا اس کی شان کے خلاف ہے۔