پریا پرکاش کے نئے فوٹوشوٹ نے کئی دل دوبارہ پگھلا دیئے
گذشتہ ماہ اپنے چہرے کے تاثرات اور آنکھوں کا جلوہ دکھا کر لاکھوں دلوں کو پگھلانے والی ملیالم اداکارہ پریا پرکاش کے نئے فوٹوشوٹ نے سوشل میڈیا پر پھر دھوم مچادی۔
پریا پرکاش نے حال ہی میں ایک شوٹ کروایا جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ اس فوٹوشوٹ میں انہیں گلابی رنگ کے گاؤن میں ملبوث دیکھا جاسکتا ہے۔
پریا پرکاش کی ویڈیو جب سے وائرل ہوئی وہ تبھی سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ان کے خلاف مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ بھی درج ہوچکا ہے۔
نئے فوٹوشوٹ کی تصاویر ذیل میں ملاحظہ کریں۔

A post shared by Woodpeckerphotography (@woodpecker_photography) on
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔