کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کونسی مشہور شخصیت ہیں؟

شائع 16 مارچ 2018 09:13am

Untitled-1

ویسے تو انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے جڑے تمام ہی اشخاص سے آپ واقف ہیں ، لیکن اگر آُ کو ان کی بچپن کی تصویر دکھائی جائے تو کیا آپ ان کے بارے میںبتا سکتے ہیں؟

اوپر دی گئی تصویر میں موجود شخصیت مشہور پاپ سنگر مائیکل جیکسن ہیں۔ یہ ان کے بچپن کی تصویر ہے، انہوں  نے  شہرت حاصل کرنے کے بعد اپنی پلاسٹک سرجری کروائی تھی۔