
آج کے ٹوٹکے میں شیف گلزار آپ کو انتہائی فائدے مند اور منفرد ٹوٹکا بتائیں گے۔ یہ آج سے ڈیڑھ سو سال پُرانا فارمولا ہے جو انڈیا کے بہت بڑے حکیم کی کتاب سے لیا گیا ہے، اور آزمانے کے بعد ہی آپ کے لئے پیش کیا گیا ہے۔
امید ہے کہ یہ فارمولا جان کر آپ خود کو بہت ساری چیزوں سے محفوظ رکھ سکیں گے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔