ایم کیوایم کاجے اے سی کی حمایت کا اعلان
کراچی :متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی جو بھی اعلان کرے گی ایم کیوایم اس کا ساتھ دیگی۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم رہنما خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ مشکل وقت میں ملازمین کے ساتھ ہیں،نائن زیرو پر پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پی آئی اے ملازمین کے مظاہرے پورے ملک میں ہورہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مظاہروں کے دوران فائرنگ کا واقعہ صرف کراچی میں کیوں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔