پولیس اہلکار نے 'ٹھائیں ٹھائیں' کی آوازیں نکال کر مجرم دَھرلئے
آپ نے اکثر فلموں میں دیکھا ہوگا کہ کیلے یا کسی پائپ نما چیز کو پستول ظاہر کرکے ڈاکوؤں کو دھر لیا جاتا ہے لیکن حقیقی زندگی میں اس بات کا تصور بھی ناممکن لگتا ہے کیونکہ ڈاکو بہت شاطر، بے رحم اور خطرناک ہوتے ہیں۔
تاہم گزشتہ روز بھارت میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس پر پولیس افسر کو داد دینے کے ساتھ ساتھ اس مزاحیہ حرکت پر مذاق بھی بنایا جارہا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انکاؤنٹر کے دوران جب پولیس اہلکار کی پستول جام ہوگئی تو اُس نے منہ سے 'ٹھائیں ٹھائیں' کی آوازیں نکالنا شروع کردیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے دیکھ کر سب کی ہنسی نکل گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا یہ انکاؤنٹر کامیاب رہا اور ملزمان سے 25 ہزار بھتے کی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔
مزاحیہ ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کریں۔۔۔
UP: Cop shouts 'thain thain' to scare criminals during an encounter in Sambhal after his revolver got jammed. A criminal carrying a bounty of Rs 25,000 was held after the encounter. pic.twitter.com/w46pfs1m49
— TOI Cities (@TOICitiesNews) October 14, 2018
پولیس اہلکار کی حرکت پر سوشل میڈیا صارفین کا رد عمل ملاحظہ کریں۔۔۔
Why not Dishkiyaon ? I am happy they aren't in other professions like Airlines, else they would have mimicked the aircraft engines on a stand still aircraft.
I think dead landline phones must be ringing Tring Tring in police stations.
— Sameep Agarwal (@sameepagarwal3) October 14, 2018
Reminded me of movie Piku where Amitabh bachchan uses a helper to say ssssss when he's in the bathroom.
— Bala (@bala0311tweets) October 15, 2018
Shame on these corrupt cops ..their gun works perfectly when it comes to shooting n killing Apple executive bt gun jams while encountering criminals, burglars etc.. bikao cops .
— Mishra ji .. (@OnenOnlyRanjit) October 14, 2018















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔