
لاہور :وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ کہتے ہیں کہ تحفظ نسواں بل میں کوئی چیز غیراسلامی نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھ اکہ اس بل کی مخالفت کرنیوالے خدا کا خوف کریں ،انہوں نے کہا کہ عمران خان کی نجی زندگی ڈسٹرب رہی ہے،اگر تحفظ نسواں بل پہلے منظور ہوتا تو عمران خان کو کڑا لگ سکتا تھا۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔