شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کیخلاف آگاہی مہم کیلئے میدان میں آگئے

شائع 20 مارچ 2020 02:38pm

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کیخلاف آگاہی مہم کیلئے میدان میں آگئے۔

اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ صحت ہے تو سب کچھ ہے، کورونا کو شکست دینے کیلئے ضروری باتوں پرعمل کرنا ہوگا۔

اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا مزید کیا کہنا تھا؟ ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔