لاہور: سزائے موت کے مجرم کے دیتھ وارنٹ جاری
لاہور:لاہور کی مقامی عدالت نے سزائے موت کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردئیے۔مجرم کو تئیس سال قبل سزائے موت کا حکم سنایا گیا تھا۔
لاہور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سزائے موت کے مجرم غلام مصطفٰی کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردئیے ہیں۔جس کے مطابق مجرم غلام مصطفٰی کو انتیس مارچ کو ساہیوال کی سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔مجرم پر شہری شہزاد کو قتل کرنے کا الزام ہے۔مجرم پر الزام ثابت ہونے پر ٹرائل کورٹ نے انیس سو ترانوے میں سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔