قندیل بلوچ نے بھارتیوں کودیوانہ بنا دیا
ممبئی:پاکستان کی نامور اور متنازعہ ماڈل قندیل بلوچ نے بھارت میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دئے،ان کا یہ بیان کہ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد وہ کچھ بھی کرنے کیلئے تیار ہیں نے بہت پزیرائی حاصل کی ہے۔
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر متنازعہ ویڈیو کے ذریعے مقبولیت حاصل کرنے والی پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ نے اب بھارتیوں کو بھی اپنا دیوانہ بنانا شروع کردیا ہے۔
اس بات سے قطع نظر کہ پاکستان نے بھارت کو ہرا یا یا بھارت نے پاکستان کو لیکن قندیل کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے اوران کی ویڈیوہزاروں بار دیکھی اور شئیر کی جاچکی ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔