لاہور دھماکا ،حملے کی پہلے تھریٹ نہیں تھی ،حکام

اپ ڈیٹ 28 مارچ 2016 04:36am

captainusman_uimage
لاہور :حکام کا کہنا ہے کہ لاہور میں گلشن اقبال پارک کو کسی بھی قسم کے حملے کی پہلے تھریٹ نہیں تھی ۔
آج نیو زکے مطابق ڈی سی او لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کہتے ہیں یہ تاثر غلط ہے کہ عیسائی کمیونٹی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پارک پر حملے کی پہلے سے کوئی تھریٹ نہیں تھی۔