سوات :ڈی ایس پی فائرنگ سے جاں بحق ،ڈرائیور زخمی

شائع 12 اپريل 2016 12:45pm

swat_Image

سوات میں ڈی ایس پی الیاس فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

آج نیوزکے مطابق یہ فائرنگ سیاہ چادر میں منہ چھپائے ایک نامعلوم شخص نے کی ۔فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔