
راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران نو دہشتگردوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی پاک افغان سرحد کے قریب بارماند کے علاقے میں کی گئی۔ شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔