پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن،38 مشتبہ افراد گرفتار

اپ ڈیٹ 13 اپريل 2016 09:44am
پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن،38 مشتبہ افراد گرفتار،فائل فوٹو پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن،38 مشتبہ افراد گرفتار،فائل فوٹو

پشاور :پشاور میں تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں پولیس کا سرچ آپریشن، چار افغانیوں سمیت اڑتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے چار افغان باشندوں سمیت اڑتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئی۔