خضدار :اسکول میں اسپرے سے درجنوں طالبات بے ہوش
فائل فوٹو
خضدار :خضدار کے ڈویژنل پبلک اسکول میں کیڑے مار اسپرے سے درجنوں طالبات بیہوش ہوگئیں جبکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میں صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے کیڑوں نے اسکول کو آماجگاہ بنالیا۔ اسکول میں بچے پر اسرار طور پر بے ہوش گئے۔
خضدار کے ڈویژنل پبلک اسکول میں اسپرے ہوا تو کیڑوں سے جان چھڑانے کے لئے۔ پر اس سے بچوں کی جان پربن آئی۔اسپرے کے دوران متعدد طلبا کی حالت غیرہوگئی۔جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔والدین کا مطالبہ ہے کہ طلبا کی موجودگی میں کیڑے ماراسپیرے اسکول انتظامیہ کی غفلت ہے۔حکومت کارروائی کرے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔