اسلام آباد:کلبھوشن کے اعترافی بیانات ، غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ

شائع 15 اپريل 2016 03:06pm

fo_image

اسلام آباد:بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے اعترافی بیانات کے بعد پاکستان کا بھارت سے مداخلت بند کرنے کا معاملہ زور پکڑتا جارہا ہے اور اب دفتر خارجہ نے غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ دی ہے ۔

بریفنگ میں بھارتی جاسوس کے اعترافی بیانات کا معاملہ غیر ملکی سفیروں کے سامنے رکھا گیا ہے ۔بریفنگ میں حکام کا کہنا ہے کہ علاقائی امن کیلئے بھارت پاکستان میں مداخلت بند کرے ۔