حب میں بین الصوبائی کارلفٹر گروہ کے 4 کارندے گرفتار
حب میں سٹی پولیس کی جام کالونی میں کارروائی / فائل فوٹوحب :حب میں سٹی پولیس کی جام کالونی میں کارروائی، بین الصوبائی کارلفٹر گروہ کے چار کارندے گرفتار کرلیے گئے۔
پولیس کے مطابق حب کی سٹی پولیس نے جام کالونی کے علاقے میں کارروائی کی، کارروائی کے دوران بین الصوبائی کارلفٹر گروہ کے چار کارندے گرفتار کرلیے گئے، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے مسروقہ موٹرسائیکلیں اوراسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
[video width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/04/RB-HUB-0803_mpeg4_001.mp4">[/video]
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔