حب میں بین الصوبائی کارلفٹر گروہ کے 4 کارندے گرفتار

اپ ڈیٹ 18 اپريل 2016 11:23am
حب میں سٹی پولیس کی جام کالونی میں کارروائی / فائل فوٹو حب میں سٹی پولیس کی جام کالونی میں کارروائی / فائل فوٹو

حب :حب میں سٹی پولیس کی جام کالونی میں کارروائی، بین الصوبائی کارلفٹر گروہ کے چار کارندے گرفتار کرلیے گئے۔

پولیس کے مطابق حب کی سٹی پولیس نے جام کالونی کے علاقے میں کارروائی کی، کارروائی کے دوران بین الصوبائی کارلفٹر گروہ کے چار کارندے گرفتار کرلیے گئے، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے مسروقہ موٹرسائیکلیں اوراسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

[video width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/04/RB-HUB-0803_mpeg4_001.mp4">[/video]