کراچی:سیاسی جماعت کے2کارکنوں کو10برس قید کی سزا
عدالت نے ملزمان کو اقدام قتل اور اسلحہ ایکٹ میں جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی - فائل فوٹوکراچی:کراچی کی مقامی عدالت نے سیاسی جماعت کے دو کارکنوں کو جرم ثابت ہونے پردس برس قید کی سزا سنا دی۔
کراچی کی مقامی عدالت نے ملزمان شبیر اور تیمور کو اقدام قتل اور اسلحہ ایکٹ میں جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ دونوں کو دوہزار تیرہ میں سر سید تھانے کی پولیس نے گرفتارکیا تھا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔