اسلام آبادمیں سرچ آپریشن،20 مشتبہ افراد گرفتار

شائع 02 مئ 2016 09:06am
ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سرچ آپریشنزکا سلسلہ جاری - فائل فوٹو ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سرچ آپریشنزکا سلسلہ جاری - فائل فوٹو

اسلام آباد:اسلام آباد میں پولیس اورحساس اداروں نے سرچ آپریشن کرکے 20مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا۔

ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سرچ آپریشنزکا سلسلہ جاری ہے اور پیر کو ہونے والے اس آپریشن کے دوران دو سو سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی۔

 گرفتارمشتبہ افراد کوتھانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ۔