اسلام آبادمیں سرچ آپریشن،20 مشتبہ افراد گرفتار
ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سرچ آپریشنزکا سلسلہ جاری - فائل فوٹواسلام آباد:اسلام آباد میں پولیس اورحساس اداروں نے سرچ آپریشن کرکے 20مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا۔
ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سرچ آپریشنزکا سلسلہ جاری ہے اور پیر کو ہونے والے اس آپریشن کے دوران دو سو سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی۔
گرفتارمشتبہ افراد کوتھانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔