آرمی چیف راحیل شریف سے امریکی جنرل کیمبل کی ملاقات

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں امریکی افواج کے سربراہ جنرل جان کیمبل نے ملاقات کی۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سلامتی اور افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں امریکی افواج کے سربراہ جنرل جان کیمبل نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں علاقائی سلامتی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماوٴں نے افغان مفاہمتی عمل پربھی بات چیت کی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔