سرچ آپریشن کے دوران چھتیس مشتبہ افراد گرفتار
اسلام آباد:اسلام آباد کے علاقے ترنول میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران چھتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔
وفاقی دارالحکومت میں پولیس اور رینجرز کا ایکشن،ترنول میں جی سیونٹین،جی پندرہ،کشمیرسوسائٹی اوردیگرملحقہ علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کر کے چھتیس مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ملزمان سے تیس بور پستول،بارہ بوررائفل، چونتیس کلاشنکوفیں، میگزین اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔