ویڈیو گیم 'فیفا 17' کا ٹریلر جاری
فائل فوٹو-وہ تمام لوگ جو فٹبال اور فٹبال ویڈیو گیم سے دلچسپی رکھتے ہیں خوش ہوجائیں کیونکہ نئے فٹبال ویڈیو گیم 'فیفا 17' کا ٹریلر جاری ہو چکا ہے۔
ویڈیو گیم 'فیفا 17' انتیس ستمبر کو ریلیز ہوگا جبکہ گیم سے متعلق مزید تفصیلات بارہ جون کو سامنے لائی جائیں گی۔ گیم کا نیا ایڈیشن 'فروسٹ بائٹ گیم انجن' کے اشتراک سے بنایا گیا ہے تاکہ اس میں موجود تمام کردار اور گیم کا تھیم اصلی لگے۔
https://www.youtube.com/watch?v=lPDOh5ZifyM
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔