اسلام آباد:پانچ حلقوں میں ضمنی الیکشن موخر کرنیکا نوٹیفکیشن جاری
فائل فوٹواسلام آباد :میئر اور ڈپٹی میئرز کے الیکشن کے بعد چیف الیکشن کمشنر نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات موخر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق حلقوں میں این اے تریسٹھ جہلم، این اے ایک سو باسٹھ ساہیوال، پی پی دوسو چالیس ڈی جی خان، پی پی دو سو بتیس وہاڑی اور پی ایس ایک سو ستائیس کراچی شامل ہیں۔ یہ انتخابات تیرہ، چودہ اور انیس جولائی کو ہونا تھے۔ الیکشن کمیشن کے ممبران نہ ہونے کی وجہ سے انتخاب موخرکیا گیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔